کو لکتہ 14 نو مبر ( ایجنسیز) معطل کئے گئے تر نمو ل کا نگریس کے ایم پی اور سا ر دھا ا سکا م کے ملزم کنا ل گھو ش نے جمعہ کو علی پو ر سنٹر ل جیل میں نیند کی گو لیا ں کھا کر خو د کشی کر نے کو کو شش کی ‘ مغر بی بنگا ل کے کر یکشنل ہو م سر و سز منسٹر ایم اے سوا فی نے یہ با ت بتا ئی ۔ مسٹر گھو ش کو سر کا ری دوا خا نہ میں بھر
تی کر ا دیا گیا ہے ۔ کنا ل گھو ش نے د عویٰ کیا کہ وہ نیند کی گو لیا ں خو د کشی کر نے کیلئے کھا ئی تھی۔ ڈ ا کٹر کے جا نچ کے بعد ا ب مسٹر گھو ش کی طبعت نا رمل بتا ئی گئی ہے ۔ مسٹر گھو ش کو ا حطیا طٰ ایس ایس کے ایم ہا سپٹل میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے ۔ و ا ضح ر ہے کہ مسٹر گھو ش کو 10 نو مبر کو کو ر ٹ میں پیش کیا گیا تھا ‘ تبھی ا نہو ں نے د ھمکی دی تھی کہ اگر سی بی آ ئی ملو ث دیگر لو گو ں پر ایکشن نہیں لیگی تو وہ خو د کشی کر لینگے ۔